وفاقی ہسپتالوں میں ایک مریض ایک  شناختی نمبر پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی دارالحکومت کے سرکاری اسپتالوں میں ایک مریض ایک شناختی نمبر پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ مریض کے تمام ٹیسٹ اور تشخیص اسی آئی ڈی سے منسلک ہوں گے۔وزارت قومی صحت کے مطابق اسلام آباد کے چاروں اسپتالوں میں آنے والے ہر مریض کی منفرد آئی ڈی ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن