اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت )احتساب عدالت نمبر3 کی جج عابدہ سجاد نے صدر مملکت آصف علی زرداری،سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی، میاں محمد نوازشریف اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں نیب سے عدالتی دائرہ اختیار پر ر تیس اکتوبر تک پورٹ طلب کرلی۔
توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس، نیب سے عدالتی دائرہ اختیار پرر پورٹ طلب
Oct 18, 2024