سانحہ جڑانوالہ تمام درخواستیں  جسٹس عاصم حفیظ کو بھجوانے کی سفارش 

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کے کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت کی، عدالت نے اسی نوعیت کی تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے جسٹس عاصم حفیظ  کے روبرو کرنیکی سفارش کردی،وہ اسی نوعیت کے کیسز کی سماعت کررہے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن