چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے  بروقت چالان نہ بھجوانے  پر ریکارڈطلب کرلیا

لاہور(خبرنگار)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عدالتوں میں بروقت چالان نہ بھجوانے کے کیس میں اعتراضی چالان اور نامکمل چالان کا تمام ریکارڈ24 اکتوبر کو طلب کرلیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ زیر التواء مقدمات کے بھجوائے گئے چالان کی متعلقہ سیشن ججز سے تصدیق کرائی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن