اسلام آباد الیکشن ٹریبونل کیس، پی ٹی آئی کی  ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد  

Oct 18, 2024

  اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد کردی۔الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے لیے ن لیگی امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔

مزیدخبریں