فرمان قائد

Oct 18, 2024

قائداعظم نے فرمایا

اگرہم قرآن مجید کواپناآخری اورقطعی رہبر بناکرشیوہ صبرورضاکاربندہوں اوراس ارشاد خداوندی کوکبھی فراموش نہ کریں کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں توہمیںدنیاکی کوئی ایک طاقت یاکئی طاقتیں مل کربھی مغلوب نہیں کرسکتیں۔
(جلسہ عام حیدرآباددکن۔11جولائی1946ء)

مزیدخبریں