14 ویں سالانہ نور مصطفی وغوث الوری کانفرنس کل ہو گی   قاری حاکم دین  نقشبندی 

Oct 18, 2024

اسلام آباد(`خصو صی ر پور ٹ)مرکزی بزم فیض رضا پاکستان کے بانی قاری محمد حاکم دین نقشبندی کے مطابق 41 ویں سالانہ نور مصطفے وغوث الوری کانفرنس جامع مسجد فیض الحرمین شریف آباداسلام میں ہوگی عالمی شہرت یافتہ قاری گلزار احمد تلاوت ونعت جبکہ علامہ مولانا پیر جمیل احمد نقشبندی سلطانی مو ر گا ہ والے ود یگر علما  کرام ومشا ئخ عظا م خطاب کر ینگے۔

مزیدخبریں