سید تاج بخاری عمرہ کی  سعادت کے بعدوطن واپس 

Oct 18, 2024

مری(نمائندہ خصوصی )ڈسٹرکٹ پریس کلب مری کے یونین آف جرنلسٹ کے صدر سید تاج بخاری عمرہ کی سعادت کے بعد واپس مری پہنچ گئے وہ اپنی فیملی کے ہمراہ گزشتہ ماہ عمرہ کی سعادت کے لیے پاک سرزمین سعودی عربیہ گئے تھے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اور واپسی پر مختلف معززین علاقہ شہریوں اور صحافی برادری کے علاوہ کوہسار یونیورسٹی مری کے وائس چانسلر سید حبیب بخاری نے ان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور  گلدستہ بھی پیش  کیا۔

مزیدخبریں