حاجی محمد شفیق سیٹھی کی بیٹی  کی شادی کی تقریب 

Oct 18, 2024

گوجرخان (نامہ نگار)مسلم لیگ ن ڈنمارک کے صدر حاجی محمد شفیق سیٹھی کی بیٹی کی شادی کی تقریب ایک بڑے اجتماع کی شکل اختیار کر گئی  شادی کی تقریب گوجرخان قلعہ مارکی میں منعقد کی گئی جس میں سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ محمد جاوید اخلاص ایم پی اے راجہ شوکت عزیز بھٹی چوہدری محمد ریاض سید ندیم عباس بخاری حاجی جمشید علی صراف راجہ عبدالغفور کیانی حاجی طیب بشیر قریشی حاجی شیخ محمد افضل شیخ محبوب الرحمن چوہدری ندیم عالم امرتسری راجہ محمد حاشر پیر سید سعید احمد شاہ گیلانی چوہدری عامر گجر راجہ موسی بھٹی حاجی شیخ حبیب الرحمن محمد الیاس سیٹھی منصور سیٹھی شیخ ارشد سیٹھی سلیم سیٹھی سعید سیٹھی فیصل سیٹھی مصطفی سیٹھی شیراز سیٹھی حاجی ناصروقار سیٹھی شیخ ندیم احمد شیخ احتشام الطاف بلال سیٹھی فیاض سیٹھی دستگیر سیٹھی ریاض سیٹھی وسیم سیٹھی فہیم سیٹھی چوہدری غلام جیلانی گلاب خان سمیت گوجرخان شہر کی سیاسی سماجی کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزیدخبریں