کلرسیداں پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری 

 کلرسیداں(نامہ نگار)کلرسیداں پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف  کاروائیاں  جاری ایس ایچ او کلر سیداں  بشارت علی عباسی کی ہدایت اے ایس ائی راجہ یاسر نواز  اور اے ایس ائی شفاعت  نے نئی آبادی چوکپنڈوری میں چھاپہ مار کر ملزم عمران سے 20لیٹر شراب برامد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

مصنوعی ذہانت کا جہاں حیرت

 پہلے چاند پر جانے کی بات ہوتی تو لوگ حیران رہ جاتے لیکن جب انہوں نے عملی طور پر دیکھا تو انہیں یقین آیا یہ سب انسانی دماغ کا ...