سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی

Oct 18, 2024

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ترلائی کے علاقے ڈاکخانہ سٹاپ پر سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی گیس ریفلنگ شاپ پر سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑکنے کا واقعہ رونما ہوا.

مزیدخبریں