مختلف وارداتوں میں شہری لٹ گئے

Oct 18, 2024

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)مختلف وارداتوں میں شہری لٹ گئے تھانہ شالیمار کے علاقے میں گھر کے تالے توڑ کر نقدی، زیورات، لیپ ٹاپ، موبائل فون ، ایل سی ڈی ، قیمتی برتن چوری کرلئے گئے تھانہ کورال کے علاقے میں تالے توڑ کر گھر سے ملکی وغیر ملکی کرنسی، لیپ ٹاپ، قیمتی سوٹ چوری کر لئے گئے تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں دو مسلح افراد ایک شخص سے موٹر سائیکل، نقدی، موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔

مزیدخبریں