محمد خلیل چوہدری وزارت  خزانہ میں  ڈ پٹی سیکر ٹری تعینا ت

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ)سیکر ٹر یٹ گروپ کے گریڈ  19کے افسر محمد خلیل چوہدری وزارت خزانہ میں بطور ڈ پٹی سیکر ٹری تعینات ،نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ،رشتہ داروں، عزیزواقارب اور دوستوں نے تعیناتی پر مبارکباد اور مستقبل میں مزید کامیابی کی دعا کی ہے

ای پیپر دی نیشن