چوہدری عدنان قتل کیس کی سماعت مزید کارروائی کیلئے 2نومبر تک ملتوی

Oct 18, 2024

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی راجہ فیصل رشید نے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس کی سماعت مزید کارروائی کیلئے 2نومبر تک ملتوی کر دی، واقعہ کا مقدمہ تھانہ سول لائن پولیس نے درج کیا جس میں چوہدری چنگیز خان وغیرہ ملزم ہیں۔

مزیدخبریں