قومی اسمبلی اجلاس کے بعد اب سینیٹ اجلاس کا وقت بھی تبدیل

قومی اسمبلی اجلاس کے بعد اب سینیٹ اجلاس کا وقت بھی تبدیل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق سینیٹ کا اجلاس دوپہر 2 کے بجائے شام 6 بجے ہو گا۔ اس سے قبل قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا تھا۔ بتایا گیا تھا کہ جمعے کو قومی اسمبلی کا اجلاس دن 11 بجے کے بجائے شام 6 بجے ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

مصنوعی ذہانت کا جہاں حیرت

 پہلے چاند پر جانے کی بات ہوتی تو لوگ حیران رہ جاتے لیکن جب انہوں نے عملی طور پر دیکھا تو انہیں یقین آیا یہ سب انسانی دماغ کا ...