پاکستان کی فلپائن میں منعقدہ 59وہں ایشیاء اور پیسیفک ریجنز کی ڈی جی سی اے کانفرنس میں شرکت، سی اے اے

Oct 18, 2024 | 13:50

پاکستان کی فلپائن میں منعقدہ 59وہں ایشیاء اور پیسیفک ریجنز کی ڈی جی سی اے کانفرنس میں شرکت، سی اے اے کراچی: ایشیاء اور پیسیفک ریجنز ڈی جی سی اے کانفرنس 14 سے 18 اکتوبر تک سیبو، فلپائن میں منعقد ہوئی، سی اے اے کراچی: ڈی جی سی اے اے، نادر شفیع ڈار نے کانفرنس میں 3 رکنی وفد کی سربراہی کی، سی اے اے کراچی: پاکستانی وفد نے کانفرنس کے دوران عالمی ریگولیٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں کیں، سی اے اے کراچی: پاکستانی وفد نے دیگر وفود کے علاؤہ ڈی جی سی اے سنگاپور, UKCAAi اور ٹرانسپورٹ کینیڈا وفود سے ملاقات کی، سی اے اے کراچی: پاکستان وفد نے متحدہ عرب امارات جی سی اے اے، ڈی جی سی اے فرانس، فلائٹ سیفٹی فاؤنڈیشن, انٹرنیشنل فیڈریشن فار ائیرلائن پائلٹس نمائندوں اور سری لنکا اور نیپال کے ڈی جی سول ایویشنز سے بھی ملاقات کی، سی اے اے کراچی: ان ملاقاتوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے، تربیت اور صلاحیت سازی جیسے امور پر گفتگو ہوتی، سی اے اے کراچی: پاکستان نے کانفرنس میں ایوی ایشن سیفٹی اور ایئر نیوی گیشن پر تین ڈسکشن پیپرز بھی پیش کئے، سی اے اے کراچی: ڈی جی سی اے اے نادر شفیع ڈار نے کانفرنس میں اہم ایجنڈا آئٹمز پیش کئے جانے کے دوران میزبانی/موڈریٹر ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا، سی اے اے کراچی: ایشیاء اور پیسیفک 59ویں ڈی جی سی اے کانفرنس میں پاکستان کی بھرپور شرکت بین الاقوامی ہوا بازی تعاون میں اس کے بڑھتے ہوئے کردار کو اجاگر کرتا ہے، سی اے اے پاکستان سول ایویشن اتھارٹی 

مزیدخبریں