وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار فتح پر مبارک باد

ویلڈن ٹیم گرین ویلڈن وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار فتح پر مبارک باد وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی عمدہ کارکردگی کو سراہا دوسریے ٹیسٹ میچ میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا-مریم نواز شریف ساجد خان نے شاندار بولنگ کی، بیٹنگ پرفارمنس بھی بہترین رہی - مریم نواز شریف 

ای پیپر دی نیشن

مصنوعی ذہانت کا جہاں حیرت

 پہلے چاند پر جانے کی بات ہوتی تو لوگ حیران رہ جاتے لیکن جب انہوں نے عملی طور پر دیکھا تو انہیں یقین آیا یہ سب انسانی دماغ کا ...