انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی چوردروزے سے نہیں، عوامی مینڈیٹ سے حکومت میں آئی۔ پیپلزپارٹی وفاقی جماعت ہے اورکا زندہ رہنا ملکی مفاد میں ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پانچوں صوبوں میں حکومت بنانے والی جماعت پیپلز پارٹی کو دیوار سے نہیں لگانا چاہیے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ انہوں نے پرویز مشرف کو معاف کردیا ، ان سے بدلہ عوام لیں گے ۔
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کو غیر آئینی طریقے سے توڑنا ملک کو توڑنے کے مترادف ہوگا ، سازشیں کرنے والے بتائیں کہ وہ ہمیں ہٹا کر کسے لائیں گے جو ملک کو متحد کرے گا ۔
Sep 18, 2010 | 18:21