آئندہ چوبیس گھنٹےکے دوران بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخواہ،مشرقی سندھ اور کشمیر میں چند ایک مقامات پربارش کا امکان ہے

Sep 18, 2011 | 06:32

سفیر یاؤ جنگ
گزشتہ روز چوبیس گھنٹوں کے دوران مشرقی گلگت بلتستان کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی ڈیرہ اسماعیل خان میں پڑی جہاں درجہ حرارت سیتین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخوا، مشرقی سندھ اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کاشتکار حضرات کےلیےاطلاع ہے کہ کاشت کے زیادہ ترعلاقوں میں آئندہ چند روز تک موسم خشک رہے گا۔
گزشتہ روز ملک میں ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت ڈی آئی جی خان میں سینتیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
مزیدخبریں