فلم ”جان توں پیارا“ کی عکسبندی مکمل

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار مراد بن یوسف کی فلم ”جان توں پیارا“ کی عکسبندی مکمل ہو گئی۔ فلم کی پوسٹ پروڈکشن کا کام ہو رہا ہے۔ کاسٹ میں صائمہ، معمر رانا، سخاوت ناز، طاہر نوشاد اور سردار کمال شامل ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن