سلطان راہی مرحوم کی یاد آج بھی بڑی شدت سے آتی ہے: مصطفی قریشی

لاہور( این این آئی)سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ سلطان راہی مرحوم کی آج بھی بڑی شدت سے یاد آتی ہے ، سلطان راہی ایک ہی تھا اوراب شاہدہی اس جیسا فنکار دوبارہ پیدا ہو گا ۔ سلطان راہی انڈسٹری کی جان تھا اور اگر سچ پوچھا جائے تو مجھے آج بھی مرحوم کی بڑی شدت سے یاد آتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری انڈسٹری میں بہت سے نامور لوگ گزرے ہیں لیکن سلطان راہی کی اپنی اہمیت تھی ۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...