عمرگل فٹ، مکمل رن اپ کے ساتھ باﺅلنگ شروع کر دی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر عمرگل مکمل فٹ ہوگئے، مکمل رن اپ کے ساتھ باﺅلنگ شروع کر دی۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمرگل نے کہاکہ چار ماہ کے طویل انتظار کے بعد وہ دوبارہ گراﺅنڈ میں لوٹے ہیں جس پر وہ خوش ہیں اور آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کیخلاف ہونیوالی سیریز میں واپسی ان کا ہدف ہے جس کیلئے وہ سخت محنت کر رہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...