شاہ زیب قتل کیس: صلح نامے پر اعتراضات دور کر دیئے گئے

کراچی (نوائے وقت نیوز)  شاہ زیب قتل کیس  کے صلح نامے پر ہائیکورٹ کے اعتراضات  دور کر دئیے گئے۔  حلف نامے  کی نقول  پر دونوں فریقین  کے دستخط نہیں تھے۔  جس پر اعتراض  کیا گیا تھا۔  حلف نامے  پر دستخط  کرکے دوبارہ سندھ ہائیکورٹ  میں جمع کرا دئیے گئے۔  سندھ ہائیکورٹ  میں  صلح نامے سے  متعلق سماعت 20 ستمبر کو ہو گی۔  سندھ ہائیکورٹ  کا 2 رکنی بنچ سماعت کریگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...