آرمی چیف جنرل کیانی کی قازقستان کے وزیر دفاع اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی + آستانہ (آن لائن) آرمی یچف جنرل اشفاق پرویز کیانی دو روزہ دورہ پر قازقستان پہنچ گئے۔ انہوں نے قازق وزیر دفاع اور وزیر خارجہ سے الگ الگ ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل کیانی نے قازق وزیر دفاع اور وزیر خارجہ سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دفاع اور سکیورٹی تعاون اور دونوں ملکوں کے مسلح افواج کے درمیان رابطوں کو مضبوط بنانے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...