مجلس وحدت مسلمین بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی: اجلاس کا فیصلہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار)  مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے آئندہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بلدیاتی اداروں میں زیادہ سے زیادہ نمائندگی کے حصول کیلئے ہم خیال، معتدل اور ملک دوست جماعتوں کے ساتھ اشتراک عمل کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن