لاہور ( این این آئی) نا مور کلاسیکل و غزل گائیک اور پٹیالہ گھرانے کے لیجنڈ استاد امانت علی خان کی 40ویںبرسی منائی گئی ۔وہ 1922ء میں بھارت کے صوبہ پنجاب کے علاقہ شام چوراسی ہوشیار پور میں پیدا ہوئے ۔استاد امانت علی خان کا خاندان تقسیم ہند کے بعد پاکستان آگیا ۔ انہوں نے لاہور میں ریڈیو پاکستان سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا ۔ پرائیڈ آف پرفارمنس کا اعزاز کرنے والے استاد امانت علی خان 17ستمبر 1974ء کو 52سال کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
پٹیالہ گھرانے کے لیجنڈ استاد امانت علی خان کی 40 ویں برسی منائی گئی
Sep 18, 2014