جوہانسبرگ (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقن ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی چیمپئن ٹیم کے آل راؤنڈر جے پی ڈومینی ان فٹ ہو کر چیمپئنز لیگ سے باہر ہو گئے۔ زخمی ہونے کی وجہ سے انہیں بھارت نہیں بھیجا گیا۔
جنوبی افریقی آل راؤنڈر ڈومینی ٹی ٹونٹی چیمپئنز لیگ سے آؤٹ
Sep 18, 2014