جنرل راحیل شریف کا ظفر الحق کو فون اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے مسلم لیگ ’ن‘ کے چیئرمین اور سینٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق سے مٹور میں ٹیلی فون پر بات چیت کی اور ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چودھری عبدالمجید‘ عثمان کاکڑ‘ اقبال ظفر جھگڑا‘ سردار اعظم خان۔ موسی خیل‘ سلیم ضیائ‘ تاج حیدر‘ حکیم بلوچ‘ ذکیہ بھٹی اور روزینہ عالم راجہ محمد ظفر الحق کی رہائش گاہ پرگئے اور انکی اہلیہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن