کراچی میں دہشتگردی بڑا چیلنج، ایک گروپ ختم ہو تو دوسرا آ جاتا ہے: آئی جی سندھ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی بڑا چیلنج ہے۔ ایک گروپ ختم ہو تو دوسرا آ جاتا ہے۔ القاعدہ کے سہولت کار حیدرآباد ، جامشورو، کولانجی میں بھی ہیں۔ جامشورو پر ہائی وے پر پولیس ہیلپ لائن کے افتتاح کے موقع پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ کہ کراچی میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی حیدرآباد سے برآمد کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...