نندی پور پاور پراجیکٹ 6 ماہ کیلئے چینی کمپنی ڈونگ فینگ کے حوالے

نندی پور (نوائے وقت رپورٹ) نندی پور پاور پراجیکٹ 6 ماہ کیلئے چینی کمپنی ڈونگ فینگ کے حوالے کر دیا گیا۔ ذرائع وزارت بجلی کے مطابق پاور پراجیکٹ چینی کمپنی ڈونگ فینگ نے ہی بنایا تھا۔ پیپرا کی ایمرجنسی شق 42 سی فائیو کے تحت قلیل مدتی بنیادوں کے تحت منظوری دی گئی۔ منظوری جنکو تھری کی درخواست پر دی گئی۔ منظوری سے متعلق ایم ڈی نندی پور اور جنکو تھری کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...