عراق: بم دھماکہ، داعش کے 2خود کش حملے‘ 23 افراد جاں بحق‘ 68 زخمی

بغداد (اے ایف پی) عراق کے دارالحکومت بغداد کے وتھابا اور قائم ان سکوائر کے قریب 3 دھماکے میں 23 افراد جاںبحق اور 68 زخمی ہو گئے بتایا جاتا ہے دونوں خودکش دھماکے تھے جو داعش کے جنگجو¶ں نے کئے ہیں باب الشرگی میں 19 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ تیسرا دھماکہ باب المدام ضلع میں ہوا جس کے سبب 4 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن