2 شراب فروش گرفتار،ساڑھے 4 سو بوتلیں برآمد

Sep 18, 2016

فیروز والہ (نامہ نگار) مریدکے صدر پولیس نے جی ٹی روڈ کی آبادی ننگل ساہداں میں چھاپہ مار کر الیکٹرانکس دکاند کی آڑ میں شراب فروخت کرنے والے سرغنہ عرفان عرف مٹھو کو ساتھی سمیت گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے سڑھے چار سو بوتلیں شراب ولایتی برآمد کر لی ۔

مزیدخبریں