ڈیوس کپ: نیوزی لینڈ کی پاکستان کو شکست

Sep 18, 2016

لاہور(نمائندہ سپورٹس ) نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ ون میں شکست دے کر گروپ ون میں جگہ پکی کرتے ہوئے 0-3 کی برتری حاصل کرلی۔ مائیکل وینس اور مارکس ڈینیئل نے پاکستان کے عقیل خان اور محمدعابدعلی خان اکبر کی جوڑی کو شکست دی۔نیوزی لینڈ کے جوز اسٹیتھام اور فن ٹیرنی نے سنگلز میں کامیابی حاصل کی تھی۔

مزیدخبریں