رائے ونڈ (نامہ نگار) رائے ونڈ مین بازار میں گزشہ تین ماہ قبل اقبال ٹائون کی سرکاری ملکیتی دکان نمبر 67-68 کو مسمار کرکے غیر قانونی بغیر نقشہ جات منظور کروائے پلازہ اور بیسمنٹ تعمیر شروع کی تو مقامی میڈیا نے اخبارات میں خبریں لگا کر نشان دہی کی اور مقامی لوگوں نے اس غیر قانونی طور پر مسمار کی جانے والی دکانوں کے خلاف احتجاج بھی کیا ۔
رائیونڈ: اقبال ٹائون کی ملکیتی اراضی پر غیر قانونی بیسمنٹ، پلازہ تعمیر کرپٹ افسر کاغذی کارروائی تک محدود
Sep 18, 2016