لندن (رائٹر) اقوام متحدہ کے تعلیم کے بارے میں خصوصی ایلچی گورڈن برائون نے کہا ہے کہ ہر بچے کو تعلیم کا حق دلانا ہمارے دور کی شہری حقوق کی جدوجہد کا حصہ ہے۔ انہوں نے یہ بات تعلیم کے فروغ کے حوالے سے تاریخ کے سب سے بڑے منصوبے کے آغاز سے قبل میڈیا بریفنگ میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ 2030ء تک ہر بچے کو پرائمری سے سیکنڈری تعلیم حاصل کرنی چاہئے۔
گورڈن برائون