کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے آئی آئی چند ریگر روڈ پر عمارت میں آگ بھڑک اٹھی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گ عمارت کے پہلے فلور میں لگی تاہم فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔
کراچی : آئی آئی چند ریگر روڈ پر عمارت میں آتشزدگی، جانی نقصان نہیں ہوا
Sep 18, 2016