انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کے حوالے سے دوسرا مرحلہ منگل سے شروع ہو گا

Sep 18, 2016

اسلام آباد (این این آئی)انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کے حوالے سے دوسرا مرحلہ منگل سے شروع ہوگا۔20 ستمبر سے 10 اکتوبر تک تمام تصدیق شدہ فہرستیں برائے اضافہ جات اور حذف ووٹ ملک بھر کے تقریبا 11000 ڈسپلے سینٹرز پر آویزاں کی جائیں گی۔

مزیدخبریں