اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ موسمیات کے مطابق ڈاکٹر غلام رسول عالمی تنظیم موسمیات کے نائب صدر منتخب ہوگئے۔ ڈاکٹر غلام رسول محکمہ موسمیات پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ہیں۔ غلام رسول عالمی تنظیم موسمیات میں پاکستان کے مستقل نمائندے ہیں۔
ڈاکٹر غلام رسول عالمی تنظیم موسمیات کے نائب صدرمنتخب
Sep 18, 2016