جامعہ کراچی میں الطاف حسین کے حق میں وال چاکنگ

Sep 18, 2016

کراچی (آن لائن) جامعہ کراچی میں نامعلوم افراد نے بانی ایم کیو ایم کے حق میں وال چاکنگ کر دی ہے جس میں انکو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ واضح رہے شہر کے کچھ مقامات پر بھی نامعلوم افراد کی جانب سے الطاف کی سالگرہ سے متعلق وال چاکنگ کی گئی ہے۔

مزیدخبریں