کراچی (نیوز رپورٹر)متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی ابطہ کمےٹی نے قصبہ علی گڑ ھ ٹا و¿ن ےو سی 13کے شہےد کا رکن عبداللہ کے والد حاجی رفیق اورسانگھڑ زون کے سابق زونل انچارج شکیل احمد راجپوت کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت و بلندی¿ درجات کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کی۔ مرحومہ کی نماز جنازہ و تدفین میں حق پرست رکن سندھ اسمبلی راشد خلجی‘ ایم کیو ایم پاکستان سندھ تنظیمی کمیٹی‘ زونل کمیٹی کے ذمہ داران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔