سوات میں 4.5 شدت کا زلزلہ

Sep 18, 2017

سوات (نوائے وقت رپورٹ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سوات اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

مزیدخبریں