برکس اعلامیہ اور ہم کیا کریں“ کے موضوع پر سیمینار آج ہو گا

Sep 18, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تنظیم اتحاد امت پاکستان تھینک ٹینک کے زیر اہتمام آج شام 7 مقامی ہوٹل میں ”برکس اعلامیہ اور ہم کیا کریں“ کے موضوع پر اجلاس ہوگا۔ تھینک ٹینک میں دفاعی تجزیہ نگار،کالم نگار ،سابق فوجی افسران ،انٹرنیشنل قوانین کے ماہرین اورامور خارجہ کے ماہرین شرکت کریں گے۔ اجلاس میں تعارفی کلمات چیئرمین تنظیم اتحاد امت ضیاالحق نقشبندی پیش کریں گے۔ برکس کے اعلامیہ کی شق نمبر47 اور48 پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔

مزیدخبریں