لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) لاہور ریس کلب میں گزشتہ روز سات گھڑ دوڑیں ہوئیں۔ پہلی ریس میں وسپر نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ دوسری ریس میں کیٹس آئی پہلے نمبر پر رہی۔ تیسری ریس میں لیڈ دیم ہوم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔چوتھی ریس میں سویٹ سلیکشن پہلے نمبر پر رہی۔ پانچویں ریس میں گلستانے پوزیشن حاصل کی۔ چھٹی ریس میں سمیشر پہلے نمبر پر رہا جبکہ ساتویں ریس میں سلطان معظم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
لاہور ریس کلب:7 گھڑ دوڑیں پہلی ریس وسپر نے جیت لی
Sep 18, 2017