راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈےنگی کے خاتمے کےلئے وزےر اعلیٰ پنجاب کے مشےر ڈاکٹر وسےم اکرم نے کہا ہے کہ انسدادڈےنگی کےلئے پنجاب بھر مےں خصوصی اقدامات اٹھائے گئے ہےںاورہسپتالوں مےں علاج معالجے اور مےڈےکل ٹےسٹ کی سہولےات مفت فراہم کی گئی ہےں تاکہ ڈےنگی کو بڑھنے سے روکاجاسکے انہوں نے ےہ بات راولپنڈی کے ہسپتالوں کے دورے کے موقع پر ڈےنگی مرےضوں کے علاج معالجے کے جائزہ کے دوران کہی محکمہ صحت اور دےگر متعلقہ اداروں کی طرف سے ڈےنگی کے مرےضوں کی تعداد اور اس مرض کی روک تھام کے لےے کی جانے والی کوششوں پر گہری نظر رکھی جارہی ہے۔
انسدادڈےنگی کےلئے پنجاب بھر مےں خصوصی اقدامات اٹھائے گئے ہےں، ڈاکٹر وسےم اکرم
Sep 18, 2017