راولپنڈی (نےوز رپورٹر ) رفاعی تنظےم الاخوت کے صدر ثناءاللہ اخترنے کہا ہے کہ نوجوانوں مےں کھےلوںکے بڑھتے ہو ئے ذوق شوق کے پےش نظر اس امر کی اہمےت بڑھتی جا رہی ہے کہ حکومت پنجاب نئے سپورٹس گراﺅ نڈوسٹےڈےم کے منصوبوں کو اولےتدے -انہوں نے کہا کہ حصول علم کے ساتھ ساتھ صحت و تندرستی کو ےقےنی بنا کر ملک کی افرادی قوت کو مستقبل کی ذمہ دارےاںپوری کرنے کے لےے قابل بناےا جا سکتا ہے - انہوں نے ےہ مطالبہ تنظےم کے اےک اجلاس مےں کےا جس میں نثار چوہدری ، ابوعزیر، محمدطارق علی ، ظفر اقبال ، محمدعارف سعید بٹ ، کامران نذیر، راجہ مشتاق ، بلال بٹ اور ڈاکٹر نیادز اکمل نے شرےک تھے - انہوں نے کہا کہ اےک جامع منصوبے کے تحت تمام نئے کھولے جانے والے تعلےمی اداروں ، شہروں کی مضافات مےں ابھرتی آبادےوں ، ہاﺅسنگ سوسائٹےوں کی سکےموںاور دےہی علاقوں مےں مرکزی مقامات پرکھےلوں کی سہولےت مہےا کرنے کے لےے گراﺅنڈ تعمےر کرنے کی ضرورت ہے جس کے لےے مقامی حکومتوں او ربلدےاتی اداروں کو کردار ادا کرنا چاہےے -