شوہر نے خرچہ مانگنے پر بیوی کوتشدد کے بعد تےزاب پلادےا

Sep 18, 2017

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ بھارہ کہوکے علاقہ میں مبےنہ طور پر شوہر نے خرچہ مانگنے پر بیوی کوتشدد کے بعد تےزاب پلادےاپولیس کو نائلہ بی بی نے بتایاکہ اسکی شادی چند ماہ قبل عبدالماجد عباسی سے ہوئی تھی جس کے کچھ ہی دنوں بعد اس نے مجھ پر تشدد معمول بنا لےامےں نے اس سے خرچہ مانگا تو اس نے مجھے دھمکےاں دےں اور زبردستی مجھے تےزاب پلادےاجس کے بعد مےرا شور مےرے طلائی زےورات لے کر گھر سے فرار ہوگےا پولےس نے مقدمہ درج کرکے تفتےش شروع کردی ہے ۔

مزیدخبریں