وزیراعظم نے پاکستانی بنگالیوں‘ برمیوں اور پختونوں کے دل جیت لئے‘ امان اللہ خان پراچہ

Sep 18, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پاکستانی بنگالیوں ‘پاکستانی برمیوں اور پختونوں کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹز کے راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کرنے اور شناختی کارڈز جاری کرنے کا اعلان کر کے پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں۔

مزیدخبریں