شاہ محمود جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے 22 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوں گے

اسلام آ با د (آئی این پی)وزیرخارجہ شاہ محمود جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے 22 ستمبر کو روانہ ہونگے، ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ کے ہمراہ وفد میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور دفتر خارجہ کے اعلیٰ حکام شامل ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...