بیونس آئرس (اے ایف پی) کرپشن سکینڈل میں سابق صدر ارجنٹائن کرسٹینا کرجیز پر باقاعدہ الزام لگا دیا گیا۔ عدالتی دستاویز کے مطابق وہ اس شرمناک سکینڈل میں ملوث رہے ہیں۔ مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔ جج نے ریمارکس دئیے ان کا استثنیٰ ختم ہو گیا، جلد گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ خاتون کرسٹینا پر ملین ڈالرز رشوت لینے کا الزام ہے۔