پیرس (اے ایف پی) لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کی طرف سے سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کی 2007ء میں انتخابی مہم میں مالی معاونت میں تعاون کرنے کا الزام سرکوزی کے قریبی ساتھی کلاڈ گوینٹ پر عائد کر دیا گیا۔ کلاڈ نے رشوت لی تھی۔ یہ بات عدالتی دستاویز میں کہی گئی۔